منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اب نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جاؤ، امریکہ نے پاکستان کو کھلی دھمکی دیدی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ کا کہناہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے افغان صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کے تحت اسلام آباد سے مشروط بات چیت ہو گی۔ امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن

نے پاکستان آنے سے قبل دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کے استحکام کی فکر ہے اور ہم مستقبل میں ایک مستحکم پاکستان کے خواہش مند ہیں۔ اس سے قبل میڈیا بریفنگ میں افغان صدر نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات اپنی شرائط پر استوار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…