منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کی افغان حکمت عملی تبدیل،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگجوں کو تلاش کرنے اور انہیں نشانہ بنانے کے لیے اپنے خفیہ آپریشنز میں وسعت لائے گی،نئی حکمت عملی کے تحت تجربہ کار افسران کی چھوٹی چھوٹی ٹیموں اور نجی کانٹریکٹرز کو افغانستان روانہ کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بڑھا رہا ہے۔

سی آئی اے افغانستان میں طالبان جنگجوں کو تلاش کرنے اور انہیں نشانہ بنانے کے لیے اپنے خفیہ آپریشنز میں وسعت لائے گی۔ نئی حکمت عملی کے تحت تجربہ کار افسران کی چھوٹی چھوٹی ٹیموں اور نجی کانٹریکٹرز کو افغانستان روانہ کیا جائے گا، جو وہاں افغان افواج کے ہمراہ مطلوبہ مقاصد کے حصول کے لیے مل کر کام کریں گے۔ امریکی اخبار نے دو سینئر اہلکاروں کے ذرائع سے یہ رپورٹ دی ہے تاہم سی آئی اے نے تاحال اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…