جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

افغانستان میں مساجد پر حملے کی زمہ داری خطرناک تنظیم نے قبول کرلی،حملہ آور کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

کابل (آئی این پی ) افغانستان میں مساجد پر حملے کی زمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی،حملہ آور ابو عمار الترکمانی نے بارودی جیکٹ عبادت گاہ میں داخل ہو کر اڑایا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع شیعہ مسجد پر کیا گیا حملہ اس کے ایک کارکن نے کیا تھا۔ اعلان کے مطابق حملہ آور ابو عمار الترکمانی نے بارودی جیکٹ

کو عبادت گاہ میں داخل ہو کر اڑایا ۔ یاد رہے گزشتہ روز 20 اکتوبر کو کابل کی امام زماں مسجد پر کیے گئے حملے میں کم از کم 39 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اس سے پہلے بھی سنی انتہا پسندوں کی یہ تنظیم شیعہ مساجد پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہے۔ رواں ہفتہ افغانستان کے لیے بہت ہی خونی رہا ہے، مختلف حملوں میں 180 سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…