ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ایسی خبر جس نے مریم نواز کواپنا بیتا ہوا دور یاد دلا دیا،

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پر فرد جرم عائد ہونے کی خبر پر مجھے ڈکٹیٹر کا دور یاد آگیا، مریم نواز کا ٹویٹ ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا

ہے کہ نواز شریف پر فرد جرم عائد ہونے کی خبر سے مجھے ڈکٹیٹر کا دور یاد آگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 1999میں جب میں اپنی والدہ کلثوم نواز کے ساتھ ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف ایک جلسے میں موجود تھی تو اس وقت بھی ایسی ہی ایک خبر آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…