پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

اب مکہ و مکرمہ میں یہ کاروبار صرف سعودی شہری ہی کر سکیں گے، سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں سعودی ہی ٹیکسی چلائیں گے، تفصیلات کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے گورنر ہاؤس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی سعودائزیشن کے پروگرام کا

افتتاح کیا اس دوران انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی چلانے کا کام صرف سعودیوں کا ہونا چاہیے خصوصاً اس وقت جب حج و عمرہ کا سیزن ہو سعودی شہری کے علاوہ کسی کو ٹیکسی چلانے کی اجازت نہ دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…