منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہوگیا،پاکستان کو خبردارکردیاگیا،تشویشناک اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے عہدیدار کے مطابق وہ بھارت بھی جائیں گے ۔واشنگٹن میں امریکا بھارت تعلقات کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی

کے خلاف امریکا اور بھارت ساتھ ساتھ ہیں ٗامید کرتے ہیں پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے گا ۔انھوں نے کہا کہ امریکا بھارت کو مزید بہتر دفاعی صلاحیتوں کا حامل دیکھنا چاہتا ہے، امریکا اور بھارت کے مل کر کام کرنے کے مواقع کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…