بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی فورسز کی کارروائی، درجنوں بھارتی گرفتار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے 25بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیاہے جبکہ 4کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیاہے۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق پاکستان میری ٹائم کے جہازوں اور تیز رفتار

کشتیوں نے 4دن کی کارروائی کے دوران پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 25بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 4کشتیوں کو قبضے میں لے لیاہے۔اعلامیئے کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کومزید قانونی کارروائی کے لیے ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…