جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

وہ عرب ملک جہاں پاکستانی مردوں کو عورتوں کے کپڑے اور میک اپ پہنا کر ان سے مردوں کا مساج کروایا جاتا ہے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت میں پاکستانی مردوں سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے مردوں کو میک اپ اور زنانہ ملبوسات پہنا کر مساج پارلروں میںزبردستی خدمات فراہم کرنے کیلئے مجبور کئے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق کویتی اخبار کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بردہ فروشی میں ملوث ایک گروہ پاکستانی مردوں سمیت دیگر ایشیائی مردوں کو زبردستی میک اپ اور زنامہ ملبوسات کے ذریعے لڑکیاں بنا کر ان سے مساج پارلروں میں گاہکوں کو مساج اور جسم فروشی کا دھندہ کروانے

پر مجبور کر تا ہے۔ پولیس نے حال ہی میں ا س گینگ کے قبضے سے 26 مردوں کو بازیاب کروایا گیا ہے، جنہیں مار پیٹ کر زنانہ حلیہ اختیار کرنے اور جنسی خدمات فراہم کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گینگ محبوس رکھے گئے ایشیائی مردوں سے ماحبولہ اور ابوحلیفہ کے علاقوں میں مساج پارلروں میں کام کروا رہا تھا۔ انہیں گاہکوں کا مساج کرنے، اور مساج کے بعد جنسی خدمات فراہم کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا۔ انہیں اس بے حیائی پر مجبور کرنے کے لئے اکثر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…