منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کیپٹن صفدر کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ ،نواز شریف کے داماد کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن میں مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانےوالے معطل ارکان اسمبلی کو اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ نے معطل ارکان کو اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا ہے تاہم اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ رکنیت بحال ہونے پر ہی ارکان کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائیگی۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 71 اور سینیٹ کے 7اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے۔ جس میں کیپٹن(ر) محمد صفدر سمیت عائشہ گلالئی اور مزید اراکین شامل ہیں۔تاہم اب ان کی اجلاسوںمیں شرکت اسی صورت میں ہو گی جب رکنیت بحال ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…