جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان سے پہلے بھارت کا دورہ کریں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی کا بھارت کا دورہ آئندہ دو ہفتوں میں متوقع ہے ٗبھارتی دورے کی دعوت مشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے وزیراعظم مودی کی جانب سے دی ۔رپورٹ کے مطابق اشرف غنی نے بھارتی دورے کی دعوت قبول کرلی ہے ،

افغان صدر اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی دعوت پر دورہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں تاہم پاکستان کے دورے کے حوالے سے تاریخ طے نہیں ہوسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…