جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کی نااہلی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ، تحریری حکم نامہ جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عائشہ گلا لئی کو نا اہل قرار دینے کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی ڈویڑن بنچ نے کلثوم خالق ایڈووکیٹ کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کرنے کا دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ، اس سے قبل ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے بھی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا تھا جس

فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے انٹراکورٹ اپیل دائر کی گئی ۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی ڈویڑن بنچ نے کلثوم خالق ایڈووکیٹ کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کرنے کا دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ رکن پارلے منٹ کو نااہل قرار دینے کا طریقہ آئین پاکستان میں درج ہے اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں رکن پارلے منٹ کو نااہل قرار دینے سے متعلق کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…