جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

امریکیوں کی پیٹھ پر وارکرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی ہے،طالبان کی پشت پناہی کون کررہاہے؟ روس نے ایسے اہم ملک کا نام لے لیا جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ثبوت فراہم کرنے کا اعلان‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس نے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے روس پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ افغان طالبان کو پٹرولیم مصنوعات مہیا کرتا ہے جس کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ماضی کو بھول چکے ہیں اس لئے امریکہ مخالف کسی کارروائی کا حصہ نہیں بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

یہ وقت الزامات لگانے کا نہیں بلکہ آنے والا وقت معاشی جنگ کا ہے جس کیلئے ہم تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس پر طالبان کی مدد جھوٹ پر مبنی ہے جس کے ذریعے امریکی و نیٹو افواج افغانستان میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ ثبوت پیش کر چکے ہیں کہ برطانیہ کے ساتھ اور کون کون طالبان کی خفیہ حمایت اور مدد کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…