ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

فیصل آباد، ڈاکو حسینہ نے مسافر بس لوٹ لی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکو حسینہ نے اوکاڑ ہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس لوٹ لی، مزاحمت پر مسافروں پر تشدد،تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سے راولپنڈی جانے والی اے بس نمبری4176میں سواریوں کے بھیس میں سوار ہونے والے خاتون سمیت چار افراد نے تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ موڑ جہانگیر کے قریب ڈرائیور اور سو اریوں کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر نزدیکی لنک روڈ پر لے گئے اور بس میں سوار تمام مسافروں

سے لاکھوں روپے نقدی ،خواتین سے ز یورات اتروا لیے متعدد مسافروں پر مزاحمت کرنے پر تشدد کیا‘اسلم نامی مسافر سے چالیس ہزار ر وپے اور موبائل فون چھین لیا گیا جب کہ بس میں سوار 70سے ز ائد مسافروں سے مبینہ دس لاکھ سے زائد رقم اور بھاری مالیت کے موبائل فون اور طلائی زیورات بھی چھینے گئے واردات کے بعد ڈاکو پیدل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ‘ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…