منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت (آج) پھر ہو گی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان (آ ئی این پی )ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی اسے قبول کیا جائے گا،پہلے بھی پولیس سے تعاون کیا اور آئندہ بھی کریں گے۔ملتان کی سیشن کورٹ کے جج چوہدری امیر محمد کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی مختصر سماعت کے بعد مزید کارروائی (آج) بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ پہلے بھی پولیس سے تعاون کیا اور آئندہ بھی کریں گے اور کیس کا جو بھی فیصلہ آئے گا اسے قبول کریں گے۔خیال رہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی عبوری ضمانت پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…