منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

پی آئی اےکے جہاز میں باتھ روم کا دروازہ ہی غائب،ائیر ہوسٹس جب سامنے سے گزری تو مسافروں نے۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)با کمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا، اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 233کے باتھ روم کا دروازہ ہی غائب، بدبو سے مسافروں کو برا حال، احتجاج پر ائیرہوسٹس صبر کا درس دیتی رہی، ائیرہوسٹسز اور مسافروں کی آمدورفت کے باعث مسافر دروازے کے سامنے چادریں ٹانگ کر باتھ روم میں جاتے رہے۔ تفصیلات کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو پی آئی اے کی اسلام آباد سے دبئی جانے

والی پرواز پی کے 233کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز کے باتھ روم کا دروازہ غائب ہے اور باتھ روم اوپن ہونے کی وجہ سے سارے جہاز میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور مسافروں کا بھی برا حال ہے۔ ایک موقع پر جب مسافر وں نے اس پر احتجاج کیا تو ائیر ہوسٹس نے انہیں صبر کی تلقین کی۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دوران پرواز باتھ روم کے سامنے ائیرہوسٹسز اور دیگر مسافروں کی آمدورفت کے باعث مسافر دروازے پر چادریں ٹانگ کر رفع حاجت کیلئے باتھ روم جاتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…