پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک فوج میں بھرتیوں کا اعلان،میٹرک اور انٹر پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں،تفصیلات جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر حیدرآباد کے مطابق پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی 15 اکتوبر سے 15 نومبر2017ء تک جاری رہے گی، ایسے امیدوار جن کی عمرساڑھے17 سال سے 23 سال اور قد5 فٹ6 انچ (167.5cm)،چھاتی78-83cm اور تعلیمی قابلیت میٹرک یا انٹرہو بھرتی کی رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے جبکہ کلرک اور باورچی کے لیے قد5فٹ 3انچ (160cm) اور چھاتی 75-80cm رکھنے والے امیدوار رجسٹریشن کے لیے اہل ہوں گے، بی اے /بی ایس سی پاس

امیدواروں کے لیے عمر کی حدساڑھے 17 سال سے24 سال اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے امیدواروں کے لیے عمر کی حد ساڑھے 17 سال سے 25 سال رکھی گئی ہے، خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اصل ڈومیسائل ،میٹرک/انٹر/بی اے/بی ایس سی کی مارک شیٹ ، اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ / میٹرک کا پکہ سرٹیفکیٹ ، اپنے اور والدکے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر حیدرآباد سے دفتری اوقات کے دوران رابطہ کریں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…