ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنمااور رکن اسمبلی کے دو بیٹے گرفتار،تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (این این آئی) لیگی ایم پی اے غیاث الدین کے دوبیٹے تشدد کیس میں گرفتار کر لئے گئے ٗتیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیگی رکن صوبائی اسمبلی کے بیٹوں کیخلاف ایم ایس شکرگڑھ

پر تشدد کا مقدمہ تھانہ سٹی شکر گڑھ میں درج کیا گیا ٗآر پی او سطان اعظم تیموری نے بتایا کہ ایم پی اے غیاث الدین کے بیٹوں کو گھرسے گرفتارکیاگیا ٗڈی پی اوکوتیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے بھی ہدایات جاری کردی گئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…