منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی مسلم لیگ (ن) سے چھٹی، کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و معروف کالم نگار ہارون رشید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اہم وزیر اور ن لیگ کے بڑے رہنما جلد ہی ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں جس اعلان ان کی

جانب سے جلد ہی سامنے آنیوالا ہے۔ اس حوالے سے ہارون الرشید نے وفاقی وزیر کا نام نہیں لیا تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ وفاقی وزیر ماضی میں ق لیگ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل نواز کابینہ میں شامل وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےوزارت سے علیحدگی اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…