اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،بھارتی رہنما راہول گاندھی نے مودی کو کھری کھری سناڈالیں،پیغام سوشل میڈیاپروائرل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی سیاستدان کے سرکاری اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کی سفارتی پالیسی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ راہول گاندھی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ مودی جی جلدی کیجئے ٗڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور

دفعہ گلے لگانے کا وقت آگیا ہے ٗخیال رہے کہ بھارتی وزیراعظم کے حالیہ امریکی دوروں کے دوران بین الاقوامی میڈیا نے نریندر مودی کو کئی بار ڈونلڈ ٹرمپ سے بغلگیر ہوتے دکھایا تھا ٗبے جی پی مخالف راہول گاندھی کا یہ پیغام سماجی رابطہ ویب سائٹ پر دھڑا دھڑ شئیر کیا جاتا رہا خیال رہے کہ پاک فوج کے ایک آپریشن کے دوران کینیڈین خاندان کی بازیابی کا امریکا نے خیرمقدم کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…