پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں ہنگامہ،لاتوں اور مکوں کی بارش ہوگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب لاتیں مکے برسائے۔اتوار کو اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن کانعقاد کیا گیا جس سے چیئرمین عمران خان نے بھی خطاب کیا۔ تاہم کنونشن سنٹر کے وی آئی پی گیٹ پر اس وقت شدید بدنظمی کی صورت حال پیدا ہوگئی جب پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑپڑے اور

ایک دوسرے پر گھونسے برسادیے۔وی آئی پی دروازے کو اعلیٰ رہنماؤں اور سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان کے داخلے کے لیے مخصوص کیا گیا تھاتاہم کچھ کارکنوں نے جب وی آئی پی گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی تو سیکورٹی پر مامور کارکنوں نے انہیں روک لیا۔ اس پر تلخ کلامی شروع ہوئی جو ہاتھ پائی میں بدل گئی اور خوب مارپیٹ ہوئی بعدازں پارٹی رہنماؤں نے صورتحال پر کنٹرول کرلیا

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…