جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان پر گندے ایس ایم ایس کے الزامات لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کے ساتھ کیا ہوا؟ وہ آج کس حال میں ہیں،افسوسناک انکشاف‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی شدید مسائل کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات کے بعد شدید ذہنی تناﺅ کا شکار ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال سے بھی

رجوع کیا جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے کیونکہ عائشہ گلالئی کی گرتی صحت کے ساتھ ساتھ ان کے وزن میں بھی کمی آئی ہے جس پر ڈاکٹروںنے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے سیاسی اجتماعات اور ٹاک شوز سے دور رہنے کا کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…