منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نامعلوم افراد نے معروف عالم دین علامہ منیر پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ فجر کی نماز کیلئے مسجد جا رہے تھے کہ اس دوران کچھ افراد نے انہیں اینٹیں ماریں جس کے بعد وہ جان بچانے کے لئے گھر واپس چلے گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ علامہ منیر احمد یوسفی اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔ مذہبی و سیاسی حلقوں نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ مولانا منیر احمد یوسفی ایک نجی ٹی وی چینل پر مذہبی پروگرام بھی کرتے ہیں جس میں وہ مختلف دینی مسائل پر عوام کی رہنمائی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…