جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت (کل) پیر کو ہوگی۔ تفصیلاات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ تحریک انصاف

کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002کی شق 6کے تحت دائردرخواست پر مزید سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کر نے کا حکم دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…