ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

مریم نوازنے ا پنے آئندہ کے عزائم کا کھل کراظہارکردیا،دوٹوک اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم مقدمات سے گھبرانے والے نہیں ، امید ہے تمام ورکرزپارٹی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہیں گے، کارکنان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی خدمات کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔اسلام آباد سے لاہور روانگی سے قبل مسلم لیگ

(ن)کی خواتین کارکنان سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھائے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد عوام کے پاس جائے گی ۔ مریم نواز نے کہا کہ ہم مقدمات سے گھبرانے والے نہیں ہیں، امید ہے تمام ورکرزپارٹی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہیں گے، انشااللہ 19 تاریخ کو دوبارہ آپ سے ملاقات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…