منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان کو گندے میسج بھیجنے والے کا انجام کیا ہوا،عدالت نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے والا شخص ضمانت پر رہا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملزم عمیر پر الزام عائد کیا کہ عمیر نے انکو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی میسجز

بھیجے ہیں جبکہ عمیر کا موقف تھا کہ داکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسے بلیک میل کرنے کے لیے ایف آئی اے میں بے بنیاد مقدمہ درج کروایا ، ملزم کی استدعا پر ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئےملزم کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکےجمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…