پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

جلد ہی بھارت کے کتنے ٹکڑے ہونیوالے ہیں؟ ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی 11ٹکڑوں میں بٹ جائے گا ، کشمیر آزاد ہو گا اور نریندر مودی پاگل ہو کر عبرتناک موت کا شکار ہو گا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ

زائچہ کے مطابق بھارت کے ستاروں کو گرہن لگ چکا ہے وہ نریندر مودی سے میل نہیں رکھتے ، اس لیے وہ سخت گردش میں ہیں ، انہیں کوئی کالی طاقت نہیں بچا سکتی ۔ انہوں نے بھارتی جادو گروں کا چیلنج کیا ہے کہ وہ جہاں چاہئیں مجھ سے مقابلہ کر لیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…