پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل، عظیم باکسر محمد علی کی اہلیہ ٹرمپ پر برس پڑیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل، عظیم باکسر محمد علی کی اہلیہ ٹرمپ پر برس پڑیں، تفصیلات کے مطابق عظیم باکسر محمد علی کلے کی اہلیہ کلیلہ کماچوعلی پہلی بار پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، اسلام آباد پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کلیلہ کماچو نے پاکستان کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر شدیدردعمل کا اظہارکرتے ہوئے ٹرمپ کے

بیانات کی مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ میرے شوہر اور بیٹی متعدد بار پاکستان کادورہ کرچکے ہیں مگر یہ پہلی بار ہے کہ وہ پاکستان آئی ہیں، انہوں نے کہا کہ اپنے شوہر اور بیٹی کی طرح میں بھی پاکستان کو بہت پسند کرتی ہوں اوراب پاکستان آنا جانا لگا رہے گا انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طورپر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف رویئے کی مذمت کرتی ہوں ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ پیار سے رہنا چاہئے یہی واحد ذریعہ ہے جس سے دنیامیں امن قائم ہوگا۔‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…