پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاسپورٹ سے ہمیشہ کیلئے نجات،دبئی ائیر پورٹ پر آپکا سمارٹ موبائل فون ہی آپ کا پاسپورٹ ہوگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی ائیرپورٹ پر جانچ پڑتال کرانے کی جھنجھٹ سے چھٹکارا،Gitex ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست بورڈنگ کے دروازے پر جانے کی اجازت ہوگی دبئی میں  ٹیکنالوجی کے جاری ہفتہ وار شو میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ پرمستقبل میں 2 منصوبے لاگو کرنے کی پلاننگ جاری ہے اور ان میں سے ایک لاگو کر بھی دیا گیا ہے ۔ان نئے منصوبوں کی وجہ

سے دبئی ائیر پورٹ پر سفر مزید ہموارہو جاے گا۔ مستقبل میں ایک اور منصوبہ پیش کیا جائے گا جس سے مسافر15 سیکنڈ کے اندر اندرچیکنگ کے مراحل سے بغیر پاسپورٹ دکھائے گزر سکیں گے اور امیگریشن کا عمل مکمل کر پائیں گے۔ اس اسمارٹ منصوبے کے نافذ  ہونے کے بعد مسافر بغیر پاسپورٹ کے امیگریشن کے مرحلے سے گزر جائیں گے جب تک انکا اسمارٹ فون انکے پاس ہو گا۔واضح رہے کہ دبئی ائیر پورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیر پورٹ ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں مسافر آتے اور یہاں سے جاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…