پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میں رات گئے چھاپے،جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ اپوزیشن جماعت کے نو اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں جماعت اسلامی کے امیر مقبول احمد، نائب امیر شفیق الرحمان اور سابق رکن پارلیمان غلام پرور بھی شامل

ہیں۔ پولیس کے مطابق ان افراد کو ایک خفیہ اجلاس کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ اعلیٰ بنگلہ دیشی عدالت نے سن 2013 میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی تھی کیونکہ اس کا چارٹر ملک کے سیکولر دستور کے منافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…