ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چناب نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)18دلہوں کے ساتھ نکاح کرنے والی ملزمہ صائمہ  اپنے گھر پہنچنے پر گرفتار کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 18نکاح کر کے دلہوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمہ اس سے پہلے بھی چنیوٹ کی عدالت سے جعلی نکاح اور فراڈ کے سلسلے میں ہوا کھا چکی ہے لیکن سزا پوری کرنے پر بھی باز نہ آئی ۔ایک  40 سالہ متاثرہ شخص نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا

کہ کس طرح صائمہ نے اس سے نکاح کیا اور اگلی ہی رات اسکے گھر کا صفایا کر دیا ۔جس پر پولیس حرکت میں آئی اور اسکے گھر پہنچتے ہی پولیس نے اسکو گرفتار کر لیا ۔اس موقع پر صائمہ نے انکشاف کیا کہ وہ اب تک 18نکاح کر چکی ہے ۔انکا ایک باقاعدہ منظم گروہ ہے جس میں غلام رسول نامی جعلی نکاح خواں بھی شامل ہے ۔جس نے صائمہ کے نکاح متعدد مردوں سے پڑھائے ۔انکا طریقہ واردات کچھ یوں ہوتا کہ ایک دن نکاح پڑھایا جا تا اور اگلے ہی دن نو بیاہتا دلیہن اپنے دلہا کے گھر کا صفایا کر جاتی ہے ۔پولیس نے ملزمہ سے تفیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…