بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ میں بڑی تباہی،ایمرجنسی نافذ، درجنوں ہلاک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وسطی امریکا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ’نیٹ‘ امریکی ریاست لوزیانا کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ طوفان کی شدت کیٹیگری ون قرار دی گئی ہے۔ وسطی امریکا میں طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21ہوگئی۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان ’نیٹ‘ ریاست لوزیانا کے جنوب مشرقی علاقوں سے ٹکرایا۔ طوفان کے نتیجے میں شدید بارشوں

کے باعث حکام نے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے، جبکہ بارشوں کے باعث دریائے مسی سیپی میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے اور حکام نے اطراف کی 6 کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان سے ریاست فلوریڈا کے متاثر ہونے کا بھی خطرہ ہے اور فلوریڈا کے گورنر نے ممکنہ علاقوں کے مکینوں سے فوری طور پر شیلٹر سینٹرز میں پناہ لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اس سے قبل وسطی امریکا میں طوفان ’نیٹ‘ سیہلاکتوں کی تعداد اکیس ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لا پتا ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…