جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

شاہ سلمان نے ٹرمپ اور شیخ محمد بن راشد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ ٹوئٹر‘‘ پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی شخصیت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بن گئی۔ ٹوئٹر کی مقبول ترین ہستیوں میں امریکی صدر ٹرمپ اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم شامل ہیں۔

شاہ سلمان ٹرمپ ، ویٹکن کے پوپ پر بھی بازی لے گئے۔ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کو وزٹ کرنے والے 40ملین سے تجاوز کر گئے۔ ویٹکن کے پوپ 39ملین جبکہ دیگر رہنماں کی خبریں دیکھنے والو ں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ شاہ سلمان سب پر بازی لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…