لاہور( این این آئی)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ترجمان حافظ بابر فاروق رحیمی نے واضح کیا ہے کہ قائد اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر اپنی اس بات پر قائم ہیں کہ اوتھ اور سالم ایفرمیشن ہم معانی الفاظ رکھتے ہیں ۔مناظر ہ صاحب علم خصوصا انگریزی کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں سے ہو گا
تاکہ مناظرے کا ضابطہ اور اسکی حدود وقیود طے کی جاسکیں ۔ عقیدہ ختم نبوت ﷺ پر تو سب مسلمانوں کا ایمان ہے اسے تسلیم کیے بغیر کسی شخص کا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ اس پر دو آراء ہی نہیں لہٰذامناظرہ صرف مذکورہ انگریزی الفاظ کے معانی پر ہو گا ۔