منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب، شاہی محل پر حملہ، متعدد ہلاک، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں شاہی محل پر حملہ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں السلام شاہی محل کے قریب ملزمان کی طرف سے حملہ کیا گیا، اس حملے کے نتیجے میں شاہی محل کے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، اس دوران حملہ آور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں موجود امریکی سفارتخانے نے جدہ میں مقیم امریکی شہریوں کو باہر

نکلنے سے روک دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جدہ میں السلام شاہی محل کے قریب ہونے والے حملے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو سرگرمیاں محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جدہ میں جہاں حملہ کیا گیا ہے وہاں کچھ فاصلے پر ہی عبدالعزیز اور انڈلس روڈ واقع ہیں۔ یہ واقعہ ابھی تک سوشل میڈیا کی وساطت تک پہنچا ہے مگر ابھی تک سعودی عرب کی حکومت نے اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…