پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

استنبول میں امریکی قونصل خانے کا ملازم سنگین الزام میں گرفتار،ترکی اور امریکہ کی ٹھن گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ اسے ترک شہر استنبول میں اپنے قونصل خانے کے ایک مقامی ملازم کی گرفتاری پر شدید تشویش ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بات انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی۔ ادھر ترک

حکام نے کہاکہ اس سفارتی کارکن کو امریکا میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی تحریک کے ساتھ مبینہ رابطوں کے باعث گرفتار کیا گیا۔ ترک حکومت گولن کو گزشتہ برس کی ناکام فوجی بغاوت کا ذمے دار قرار دیتی ہے۔ گولن اپنے خلاف اس الزام کو مسترد کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…