ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

شمالی کوریا کے سربراہ نے جاپانی وزیراعظم کو بغیر سرکے مرغاقراردیدیا،ایٹمی جنگ کی بھی دھمکی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے کہاہے کہ جاپانی وزیر اعظم بغیر سر کے مرغا، کشید گی میں اضافہ کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی۔ شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دی

ہے اور سپریم لیڈر کم جونگ ان نے جاپانی وزیر اعظم کو بغیر سر کے مرغا کہا۔ شمالی کوریا کا یہ اعلان جاپان کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا تھا کہ اب شمالی کوریا سے مذاکرات میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…