منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترک صدرکے قتل کی منصوبہ بندی،سابق فوجی ہلکاروں سمیت چالیس افراد کو عمر قید کی سزاسنادی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

انقرہ(این این آئی)ترکی کی ایک عدالت نے چالیس مشتبہ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ ترک سرکاری ٹیلی وڑن کے مطابق عدالت نے ان افراد کو صدر رجب طیب ایردوآن کے قتل کی منصوبہ بندی میں مجرم قرار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ان افراد نے گزشتہ برس کی ناکام فوجی بغاوت کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے اس ہوٹل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی،

جس میں ایردوآن ٹھہرے ہوئے تھے۔ یہ مقدمہ کل 46افراد کے خلاف چل رہا تھا، جن میں سے سینتیس سابقہ فوجی اہلکار تھے۔ ان میں سے چند کو رہا کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…