منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’امریکا ، افغانستان اور پاکستان میںخونریزی چاہتا ہے‘‘ افغانستان کو برسوں بعد ہوش آ گیا۔۔ بڑا اعتراف کر لیا!!

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا ،پاکستان اور افغانستان میں خونریزی چاہتا تھا،سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق امریکا کی نئی پالیسی میں خطے کے لیے لڑائی اور خونریزی کا پیغام ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکا کی اس سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حکمت عملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے

کے لیے لازم و ملزوم ہیں، جڑے ہوئے بھائی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حامد کرزئی کا کہنا ہےتھا کہ امریکا کی نئی پالیسی میں خطے کے لیے خونریزی کا پیغام ہے۔امریکا کی سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا حکمت عملی ہے،ہم نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستان کے خلاف ملٹری ایکشن ہونا چاہیے، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں،اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہم افغانستان کو عراق یا شام بنانے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…