منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کا جوابی اقدام،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے احتساب عدالت کے 27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر احتساب عدالت کے27ستمبر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عجلت میں عائد کی گئی۔ درخواست میں چیئرمین نیب اور احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کو دوبارہ دیکھا جائے،27ستمبر کو حکم نامے میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے ،فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ درخواست میں فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کا حکم نامہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔اسحاق ڈار نے احتساب عدالت میں ٹرائل رکوانے کی بھی استدعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…