جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

یمن میں محصور مزید 11 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ کراچی پہنچ گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)یمن میں محصور مزید 11 پاکستانی شہریوں کو کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ پی ائی اے کی پرواز 372 یمن میں محصور 11 پاکستانیوں کو یمن سے لے کر پاکستان واپس پہنچ گئی ہے، کراچی ائیر پورٹ پر پہنچنے والے مسافروں کے اہل خانہ نے ان کا والہاں ہ استقبال کیا۔ مسافروں نے جہاز سے باہر انے کے بعد پاکستان زندہ باد اور پی ائی اے زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مسافروں نے وطن واپسی یقینی بنانے پر حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا جب کہ اس موقع پر مسافروں کا کہنا تھا کہ یمن کیحالات خراب ہیں اور وہاں کھانیکی چیزیں بھی میسرنہیں تاہم وطن واپس پہنچنے پربہت خوش ہیں لیکن اب بھی بہت سے پاکستانی یمن میں محصورہیں۔واضح رہے کہ یمن کی کشیدہ صورت حال کے باعث وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر محصور پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…