جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل ہو گیا ہے لاہور کے نواحی علاقے کا رہائشی سوائن فلو کے باعث ہفتہ کے روز لاہور کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے سوائن فلو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہفتہ کے روز لاہور کے نواحی گاﺅں چیک نمبر 4 کا رہائشی الطاف حسین شیراز سوائن فلو کے باعث دم توڑ گیا ہے جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے شبہ کی بنیاد پر اس کے خون کے نمونے کے H1 اور N1 کے ٹیسٹ لئے جس سے ثابت ہو گہیا ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص سوائن فلو کی وجہ سے ہی جاں بحق ہوا ہے ۔

مزید پڑھئے:تین ہزار فٹ کے بلند پہاڑ سےلٹکائے جانے والے خیمے

سوائن فلو کی تصدیق کے بعد سیکرٹری صحت کے حکم پر جاں بحق ہونے والے شخص کے اہلخانہ کے خون کے نمونے بھی لے کر نیشنل انسٹیٹوٹ آف سائنس اسلام آباد بجھوا دیئے ہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…