بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا بھر کے ایئرپورٹس سے طیاروں کی پروازیں بند، کیا ہورہاہے؟مسافر وں کے ہوش اُڑ گئے‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ اور امریکہ میں براستہ جہاز سفر کرنے والے مسافروں کے لئے پریشانی، اچانک سسٹم بیٹھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپ اور امریکہ کے اہم ترین ایئرپورٹس پر کمپیوٹر سسٹم میں اچانک خرابی سے فضائی شیڈول متاثر ہونے سے ہزاروں مسافر پریشان، کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کس وجہ سے ہوئی اس کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس صورتحال کا سامنا آسٹریلیا میں میلبورن ،امریکی ریاستوں واشنگٹن، نیویارک اور برطانوی شہر لندن، جوہانسبرگ اور فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایئرپورٹ پر موجود مسافروں کو کرنا پڑا۔ کمپیوٹر ماہرین اس خرابی تک پہنچنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس صورتحال پر جلد کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…