بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ تربت کا مقدمہ درج، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 20 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے دوسری جانب واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تربت میں فائرنگ سے جاں بحق 20 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ تربت پولیس اسٹیشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ڈاکٹر اللہ نذر سمیت دیگر کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔دوسری جانب واقعے کی تحقیقیات کے لئے مکران کے ریجنل پولیس آفسر کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ جو لیویز فورس کے ان 8 اہلکاروں سے تفتیش کرے گی جو تربت میں مزدوروں کے کیمپ کی حفاظت پر مامور تھے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…