کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گولیاں اور لاٹھیاں برسانیوالے گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ معروف ٹی وی ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کہ الیکشن جیتنے کے لئے لڑا جاتا ہے، کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور ووٹرز کی بڑی تعداد موجود ہے، ہم کسی کے لئے گراؤنڈ خالی نہیں چھوڑ سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں لیکن ہم ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، مائیں اور بہنیں بھی جماعت اسلامی کو سپورٹ کریں گی۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی کی عوام تبدیلی چاہتی ہے اور ہم ووٹ کے ذریعے سے تبدیلی لانا چاہتے ہیں، شفاف الیکشن کرانا الیکش کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
گولیاں اور لاٹھیاں برسانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، سراج الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا















































