پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا نے جنگ کے اعلان میں پہل کی، شمالی کوریا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

نیویارک(این این آئی)شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یانگ ہو نے کہاہے کہ اامریکی صدر نے اعلان جنگ کر دیا ہے ہم اس کے خلاف تمام اقدامات کرنے کا حق رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شمالی کورین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری یاد رکھے یہ ٹرمپ تھا جس نے شمالی کوریا سے جنگ کا اعلان کیا۔ان کا کہنا

تھا کہ امریکا کے اعلان جنگ کے بعد ہم ہر طرح کے اقدامات کا حق رکھتے ہیں، شمالی کورین حدود میں نہ ہوتے ہوئے بھی ہم امریکی بمبار طیاروں کو مار گرانے کا بھی حق رکھتے ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر نے اقوام متحدہ میں شمالی کورین وزیر خارجہ کی تقریر کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…