قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج ختم ،13اپریل کو بنگلہ دیش روانگی

11  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکر م چیمہ نے کہاہے کہ قومی ٹیم آج شام 6بجے دورہ بنگلہ دیش پر روانہ ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ٹیم منیجر نے کہاہے کہ کوچنگ سٹاف کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے یونی ویژن نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ سخت ہو گا۔انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم کو جدید کرکٹ کے مطابق خود کوڈھالنے کی ضرورت ہے ،نوجوان کھلاڑیوں پر پورا بھروسہ ہے ،کھلاڑی دورہ بنگلہ دیش میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔ان کا کہناتھا کہ انہیں مصباح الحق کی کمی محسوس ہو گی لیکن وہ کوشش کریں گے کہ قومی ٹیم اچھاپرفارم کرے اور کپتانی بھی چیلنج سمجھ کر ہی قبول کی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…