پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نائجیریا میں بوکو حرام نے نو افراد کو قتل کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

ابوجہ(این این آئی)نائجیریا کی ریاست بورنو میں بوکو حرام کے شدت پسندوں نے متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے نو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ یہ واقعات رن کے علاقے میں رونما ہوئے۔

بتایا گیا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد وہ بے گھر افراد تھے، جن کے گھر رواں برس نائجیریا کی ایک فضائی کارروائی میں تباہ ہو گئے تھے۔ ملکی فضائیہ نے رن میں یہ کارروائی غلطی سے کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…