منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کی اہم ترین شخصیت پر مسجد میں جوتے سے حملہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق واقعہ مغربی صوبہ ہرات کی جامع مسجد میں اس وقت پیش آیا جب حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار خطبہ دے رہے تھے کہ اس دوران

ایک شخص نے گلبدین حکمت یار پر جوتا پھینکا اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق جوتا پھینکنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔واضح رہے کہ گلبدین حکمت یار سابق عسکریت پسند لیڈر ہیں جو رواں ہفتے ہرات پہنچے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…