پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روہنگیا مسلمانوں کی امداد،سعودی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی ایوان شاہی کے مشیر عبداللہ الربیعی نے کہاہے کہ شاہ سلمان کی ہدایت پر ہنگامی بنیادوں پر روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کی مدد کی جائیگی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان سینٹر برائے امداد و انسانی خدمات کی خصوصی ٹیم روہنگیا مسلمانوں کے تمام حالات کا جائزہ

لینے کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریگی اور جائزے کے تناظر میں امدادی سرگرمیوں کا پروگرام مرتب کرے گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کی مدد کیلئے بنگلہ دیش میں امدادی ٹیم تعینات کرے گا۔جہاں اس وقت ایک اندازے کے مطابق چار لاکھ سے زیادہ

روہنگیا مسلمان برمی فوج اور بدمت کے ماننے والے انتہا پسندوں کی جانب سے جاری نسل کشی سے بچنے کے لیے بنگلہ دیش کے علاقے کاکس بازار اور دیگر سرحدی پٹی میں پناہ گزین ہیں اور غیرانسانی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…