جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بلاک بسٹر بھارتی ڈرامے میں ’’سونو‘‘ کا کردار ادا کرنے والی یہ معصوم اداکارہ آج کل کہاں اور کس حال میں ہے؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈراما انڈسٹری کے سب سے لمبے ٹی وی سیریل (جو اب بھی جارہی ہے) ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ میں سونو کا کردار دو مختلف لڑکیوں نے سرانجام دیا۔ اس سیریل کی شروعات سال 2008 میں ہوئی جس میں سال 2012 تک یہ کردار جھیل مہتا نے نبھایا بعدازاں انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے شو چھوڑنے میں عافیت جانی۔جس کے بعد

یہ کردار ادا کرنے کرنے کے لئے نیدھی بھانوشالی کو چُنا گیا وہ اس وقت کافی چھوٹی اور بہت کیوٹ سی تھیں تاہم جیسے جیسے وقت گزرتا گیا ان لُک میں خاصی تبدیلی آگئ اور اب وہ ایک کیوٹ ننھی منی بچی سے ایک خوبصورت حسینہ بن گئی ہیں۔ آج ہم آپ کو ان کی حالیہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ اتنے عرصے میں ان کے اندر آئی اس تبدیلی کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…